 |
| Members of the Pakistan Freelance Journalists Association, led by Association President Iqbal Yousufi, are affixing the Independence Day commemorative badge to Maulana Muhammad Ismail Zabeeh, the eminent scholar and veteran journalist of the subcontinent. Standing alongside them are renowned journalist Muhammad Badr Munir and other association members. |
.jpg) |
| Members of the Pakistan Freelance Journalists Association, led by Association President Iqbal Yousufi, are affixing the Independence Day commemorative badge to Maulana Muhammad Ismail Zabeeh, the eminent scholar and veteran journalist of the subcontinent. Standing alongside them are renowned journalist Muhammad Badr Munir and other association members. |
 |
| ممتاز ادیب اسماعیل ذبیح کو آزاد صحافیوں کی تنظیم کے صدر اقبال یوسفی قائد اعظم بیج لگا رہے ہیں |
 |
| Pakistan Freelance Journalists Association members led by Iqbal Yousufi affixing badge on the waistcoat of veteran journalist Maulana Muhammad Ismail Zabeeh on Independence day. |
 |
| آزاد صحافیوں کی تنظیم کے صدر اقبال یوسفی مولانا اسماعیل ذبیح کو آ قائد اعظم بیج لگا رہے ہیں |
 |
| آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی جشن آزادی کے سلسلے میں بزرگ و دانشور مولانا اسمعاعیل ذبیح کو بیج لگا رہے ہیں۔ |
جشن آزادی کی تقریبات
پی ایف جے اے نے ممتاز
صحافی و دانشور اسماعیل
ذبیح کو بیج لگایا.
لاہور (پ ر) پاکستان کا چھیالیس واں یوم آزادی آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام باوقار انداز میں منایا گیا۔ جشن آزادی کا آغاز ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی کی قیادت میں تحریک پاکستان کے نامور کارکن مشہور محقق و دانشور و ادیب اور بزرگ صحافی مولانا محمد اسماعیل ذبیح کو قائد اعظم محمد علی جناح کے قول پر مشتمل ایک بیج لگا کر کیا۔ اس موقع پر اسماعیل ذبیح نے ایسوسی ایشن کے وفد سے بانی پاکستان کی قیادت و رفاقت کی یادیں اپنی تحریر کردہ کتابوں ادبی و صحافی سرگرمیوں کے بارے میں مختصرا گفتگو کی۔ ایسوسی ایشن کے ارکان نے بعد میں قومی اخبارات سے وابستہ بعض سینیئر صحافیوں کو بھی جشن ازادی کا بیج لگایا۔
 |
| آزاد صحافیوں کی تنظیم فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان صدر ایسوسی ایشن اقبال یوسفی کی قیادت میں برصغی کے بزرگ دانشور اور صحافی مولانا محمد اسماعیل ذبیح کو جشن آزادی کا بیج لگا رہے ہیں۔ |
 |
| ۔فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جشن آزادی کا آغاز بزرگ صحافی اسماعیل ذبیح کو بیج لگا کر کیا۔ |
لاہور (پ ر) یوم آزادی کے موقع پر آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان نے جشن آزادی کا آغاز ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی کی قیادت میں تحریک پاکستان کے کارکن اور بزرگ صحافی مولانا محمد اسماعیل ذبیح کو قائدا اعظم محمد علی جناح کے قول پر مشتمل ایک بیج لگا کر کیا۔ اس موقع پر جناب اسماعیل ذبیح نے ایسوسی ایشن کے وفد سے بانی پاکستان کی قیادت و رفاقت کی اپنی تحریر کردہ کتابوں ادبی صحافتی سرگرمیوں کے بارے میں مختصراً گفتگو کی۔
 |
| فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے ارکان ایسوسی ایشن کے صدر اقبال احمد یوسفی کی قیادت میں بزرگ صحافی مولانا محمد اسماعیل ذبیح کو بیچ لگا کر یوم آزادی کا اغاز کر رہے ہیں۔ |
No comments:
Post a Comment