The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) President Iqbal Yousufi has expressed deep sorrow over the death of the father of journalist and Punjab Union of Journalists (PUJ) President Bakhtgir Chaudhry.
In his condolence message, Yousufi prayed to Allah Almighty to grant eternal peace to the departed soul and to give strength and patience to the bereaved family.
پی ایف جے اے کا صحافی بختگیر چوہدری کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے صحافی اور پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر بختگیر چوہدری کے والد کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔