LAHORE: The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) on Wednesday welcomed the appointment of Kamran Lashari as Punjab Information Secretary.
In a press release, the association stated that Lashari has always shown keen interest in addressing the problems of journalists.
PFJA President Iqbal Yousufi praised him as an “active and effective officer” and expressed hope that his tenure would help strengthen ties between the government and the media community.
پی ایف جے اے کا کامران لاشاری کی بطور صوبائی سیکرٹری اطلاعات تقرری کا خیرمقدم
لاہور: پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے بدھ کے روز کامران لاشاری کی بطور صوبائی سیکرٹری اطلاعات تقرری کا خیرمقدم کیا۔
ایک پریس بیان میں ایسوسی ایشن نے کہا کہ کامران لاشاری ہمیشہ صحافیوں کے مسائل میں دلچسپی لیتے رہے ہیں۔
پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی نے کہا کہ کامران لاشاری ایک متحرک اور مؤثر افسر ہیں اور امید ہے کہ ان کی تقرری سے حکومت اور صحافتی برادری کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔