زیڈ اے سلہری مرحوم کو قائدا اعظم کے پہلو میں دفن کیا جائے, اقبال یوسفی

Plea to shift Suleri's coffin to Mazar-e-Quaid

زیڈ اے سلہری مرحوم کو قائدا اعظم کے پہلو میں دفن کیا جائے, اقبال یوسفی

زیڈ اے سلہری مرحوم کو قائدا اعظم کے پہلو میں دفن کیا جائے, فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن


نامور صحافی و بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی زیڈ اے سلہری مرحوم کو پاکستان اور صحافت کے لیے گرانقدر خدمات پر قائدا اعظم کے پہلو میں دفن کیا جائے یہ مطالبہ پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی کرتے ہوئے کہا کہ ہنگامی طور پر مرحوم کو موجودہ مقام پر امانتا دفن کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ مرحوم کی بانی پاکستان سے والہانہ عقیدت و محبت اور ان کی قیادت میں تحریک پاکستان اور بعد میں استحقام پاکستان کے لیے گرانقدر تاریخی خدمات کے اعتراف کے طور پر بابائے قوم کے پہلو میں دفن کرنے کا فوری بندو بست کیا جائے۔

No comments:

Post a Comment