PFJA Awards Quaid-i-Azam Badge to Veteran Journalist Mumtaz Ahmad Khan

Mumtaz Ahmad Khan Awarded Quaid-i-Azam Badge

The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) celebrated Independence Day with a special ceremony honoring senior journalist Mumtaz Ahmad Khan, who played an active role in the Pakistan Movement.

In recognition of his lifelong contributions to journalism and the struggle for independence, PFJA President Iqbal Ahmad Yousufi presented him with the “Quaid-i-Azam Badge.”

Mumtaz Ahmad Khan worked closely with Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah during his student years and early career as a journalist.

The event was attended by several notable freelance journalists, including Dr. Masoom Abidi, Allama Anwar Zahoori, Professor Mazhar Ali Adeeb, and Imtiaz Rasheed Qureshi, who joined in prayers for the prosperity and progress of Pakistan.

In his concluding remarks, Mumtaz Ahmad Khan shared heartfelt memories of his association with Quaid-i-Azam, recalling moments that inspired him to pursue a life dedicated to truth and integrity in journalism.



پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے معروف صحافی تحریک پاکستان کے کارکن ممتاز احمد خان کو قائد اعظم  بیج لگانے کے بعد ڈاکٹر معصوم عابدی، اقبال یوسفی، مظہر علی ادیب، علامہ انور ظہوری، امتیاز رشید قریشی، طفیل اسلم   شاہد کے ساتھ گروپ فوٹو - روزنامہ مساوات

   
جشن آزادی پر پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے صحافی ممتاز احمد خان کو "قائد اعظم" بیج  لگا رہے ہیں ان کے ہمراہ ڈاکٹر معصوم عابدی، علامہ انوار ظہوری، مظہر علی اور امتیاز رشید کھڑے ہیں - روزنامہ جنگ
        
جشن آزادی کے آغاز پر پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن  کے صدر اقبال یوسفی معروف صحافی ممتاز احمد خان کو قائداعظم بیج لگا رہے ہیں۔ ان کے ساتھ ڈاکٹر معصوم عابدی، علامہ انوار ظہوری، مظہر علی ادیب، امتیاز رشید قریشی کھڑے ہیں۔ روزنامہ جنگ

فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جشن آزادی پر تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن سینئر صحافی ممتاز احمد خان کو قائد اعظم بیج لگایا۔ روزنامہ جنگ
آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے روایات کے مطابق اس سال بھی جشن آزادی کا آغاز تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے سینیئر صحافی ممتاز احمد خان سابق سینیٹر کو قائداعظم بیج ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے لگا کر کیا۔ ممتاز احمد خان نے بطور طالب علم اور صحافی قائد اعظم محمد علی جناح کے بہت قریب رہ کر قیام پاکستان کے لیے گَراں قَدْر خدمات انجام دیں اس باوقار تقریب کے موقع پر ڈاکٹر معصوم عابدی، علامہ انوار ظہوری، پروفیسر مظہر علی، امتیاز رشید قریشی کے علاوہ اور دوسرے فری لانس صحافی بھی موجود تھے بیج لگانے کے بعد تمام حاضرین نے پاکستان کی سالمیت، خوشحالی اور اس کا کام کے لیے دعائیں مانگی اور شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔


فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی سینئر صحافی ممتاز احمد خان کو قائد اعظم بیج لگا رہے ہیں۔ روزنامہ پاکستان




Honoured - The Nation
LAHORE (PR)-President Pakistan Freelance Journalists Association, Iqbal Yousufi conducted the traditional Independence Day celebrations by pinning Quaid-i-Azam badge on Pakistan Movement veteran, former Senator and a senior journalist Mumtaz Ahmed Khan in respect of his meritorious service rendered to the nation as a close associate of the late Quaid-i-Azam.
On this auspicious occasion Dr. Masoom Abidi, Allama Anwar Zahoori, Prof Mazhar Ali Adeeb, Imtiaz Rashid Qureshi and other freelance journalists were also present. After badge-pinning ceremony prayers were also offered for the stability, prosperity and solidarity of Pakistan.

فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن جشن آزادی کا آغاز تحریک پاکستان کے کارکن و سینیئر صحافی کو قائد اعظم بیج لگا کر کرے گی۔ روزنامہ پاکستان

آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) جشن آزادی کا آغاز تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے سینیئر صحافی کو قائد اعظم بیج لگا کر کرے گی۔ اس سلسلے میں ایک کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس کے سربراہ معروف صحافی و دانشور ڈاکٹر معصوم عابدی ہیں۔

Quaid-i-Azam Badge for Journalist

FREELANCE Journalists Association will give Quaid-i-Azam Badge to a senior journalist who participated in the Pakistan Movement. A committee has been formed in this regard to decide on the journalist who should get the badge. Dr. Masoom Abidi is heading the committee. -PR

PFJA condemns action against journalist

NOV. 3: Pakistan Freelance Journalists Association has strongly condemned the illegal punishment meted out to a Journalist Mr. Mehmood to harass him. The president of the association Mr. Iqbal Yousufi has described this act of the political agent criminal. of South Waziristan as criminal.

He described the conduct of the political agent as collusive in respect to the ex-minister and notorious smuggler allegedly involved in heroin case. Mr. Yousufi has also sent telegram to the President & Prime Minister in which he has requested them to take notice of the serious criminal conduct of the political agent and has sought his dismissal & immediate release of patriotic & dutiful Journalist.

فری لانس صحافیوں کی بطور ممبر اینٹی کرپشن نامزدگی





 

لاہور (پ ر) پنجاب کے مختلف ڈویژنوں میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اینٹی کرپشن غلام عباس نے فری لانس صحافیوں کو اینٹی کرپشن کمیٹی کا ممبر نامزد کیا ہے۔ ان صحافیوں میں خالد پرویز ملک نعیم قریشی ، مظہر علی ادیب، نوید بخاری محمد افسر خان بلوچ کوکب خان ظفر اور کمال رضوی شامل ہیں۔ ان کی نامزدگی لاہور، ملتان، راولپنڈی فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژنوں کے لئے کی گئی ہے.

Journalists named as members Anti-corruption body

 

ADVISOR to CM for Anti Corruption has nominated Naeem Qureshi, Khalid Pervaiz Malik (Sheikhupura), Mazhar Ali Adeeb (Lahore), Kamal Rizvi (Rawalpindi), Afsar Khan (Multan) and Kokab Khan Zaar (Lahore), all freelance journalists as members of Anti-corruption Committee.The Freelance Journalists Association has hailed the decision and hoped that the nominated journalists will work day and night against corruption. -PR

ارکان اسمبلی کیلئے گریجوایشن کی شرط ایک انقلابی فیصلہ ہے: اقبال یوسفی

 





لاہور (پ ر) پاکستان فری لانس جب ٹلٹس ایسوسی ایشن نے ارکان اسمبلی کیلئے گریجوایشن کی شرط مقرر کئے جانے کو ہر اعتبار سے ایک انقلابی فیصلہ قرار دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے اس تاریخی فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو فری لانس جر نلسٹس ایسوسی ایشن کی مبارکباد

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو فری لانس جر نلسٹس ایسوسی ایشن کی مبارکباد
لاہور (پ ر) آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس نلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) نے کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹر ز (سی پی این ای) کے نومنتخب صدر میر شکیل الرحمن اور دیگر تمام عہدے داروں کو مبارکباد دی ہے۔

کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز کے نو منتخب عہدیداروں کو فری لانس جر نلسٹس ایسوسی ایشن کی مبارکباد




لاہور (پ ر ) آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جر نلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) نے کو نسل آف پاکستان نیوز پیپر زاید میٹر ز (سی پی این ای) کے نو منتخب صدر میر شکیل الرحمن اور دیگر تمام عہد یداروں کو مبارکباد دی ہے ۔ (سی پی این ای) کے عہدیداروں کے نام ایک پیغام میں ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے اراکین کے ساتھ ساتھ صحافیوں کے مقادات کو بھی پیش نظر ر کھیں۔

صحافیوں پر تشدد، ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کی جائے، اقبال یوسفی

 

صحافیوں  پر تشدد  بدانتظامی  کی  بدترین مثال  ہے، جو قابل  مذمت ہے

(پ ر) آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوی ایشن نے لاہور میں صحافیوں پر پولیس تشدد کے شرمناک واقع کی شدید خدمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر اقبال یوسفی نے پی ایف ہے اے کے ایک پریس ریلیز میں موجودہ حکومت کے دور میں محنوب پر پولیس تشدد کا افسوسناک واقعہ بد انتظامی کی بدترین مثل ہے جس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔۔ پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی نے گورنر پنجاب کور کمانڈر اور آئی جی پولیس سے واقعہ کی تحقیقات کرانے اور ذمہ دار افراد کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

1999 میں 23 ممالک میں 50 صحافی ہلاک ہوئے جے ایس ایس کی رپورٹ

 

  
راولپنڈی (پ ر) آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کو جرنلٹس سیفٹی سروس (جے ایس ایس اور انٹر نیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 23ممالک میں صحافیوں کو قتل کیا گیا جن میں کولمبیا سر فہرست ہے جہاں ۱۰ صحافی قتل ہوئے دوسرے نمبر میکیسکو رہا جہاں 4 صحافیوں کو قتل کیا گیا

سینئر صحافی عثمان یوسف سے فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اظہار تعزیت





لاہور (پ ر) سینئر صحافی اور مقامی اخبار کے چیف نیوز ایڈیٹر عثمان یوسف کی اہلیہ کے انتقال پر آزاد صحافیوں کی تنظیم پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے گہرے افسوس و دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر، عہدیداروں اور اراکین نے اس حادثہ پر عثمان یوسف سے دلی اظہار تعزیت کی اور دعا کی کہ باری تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔


PFJA condoles with journalist

 



THE Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) president Iqbal Yousafi, office-bearers and members have condoled with News Editor of Daily Jang Usman Yousaf on his wife's death. They prayed Allah might rest the departed soul in eternal peace.-PR


Lashari's appointment as info secy hailed

LAHORE: The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) Wednesday hailed the posting of Kamran Lashari as the Punjab information secretary. In a press release, the Association said Lashari always took interest in journalists' problems. PFJA President Iqbal Yousafi said Lashari was an active and effective officer.

کو لمبو میں سارک ممالک کی صحافی تنظیموں کے نمائندوں کا اجلاس، سری لنکا کی صدر نے صدارت کی


 سارک ممالک کی صحافی تنظیموں کا خصوصی اجلاس سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہوا ۔ میزبان تنظیم سری لنکا یونین آف جرنلسٹس تھی۔ تقریب کا افتتاح سری لنکا کی صدر نے کیا جبکہ دوسرے اجلاس کا افتتاح سری لنکا کے وزیر اطلاعات نے کیا

اجلاس میں بھارت ، سری لنکا، پاکستان،  بنگلہ دیش سمیت علاقے کے تمام ممالک کی تنظیموں کے 21 نمائندوں نے شرکت کی۔ نمائندوں نے اختلافات " علاقے میں انسانی حقوق اور پریس کی آزادی پر اپنے اپنے ممالک کی رپورٹیں دیں ۔ نیپال اور پاکستان کے نمائندوں نے بھارت کی جانب سے بعض امور میں مداخلت کا الزام لگایا۔ پاکستانی مندوب اور پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی نے اپنی تقریر میں بھارت پر الزام عائد کیا کہ وہ پاکستانی صحافیوں کو ویزا دینے کے بعد اپنے ملک میں ہراساں کرتا ہے اور ان کے لئے انتظامیہ اور ایجنسیاں طرح طرح کی مشکلات پیدا کرتی ہیں۔ انہوں نے گذشتہ سال پاکستانی ماہوار رسالے کے ایڈیٹر محمد اظہر مسعود کی بھارت میں گرفتار کر لینے اور ان کو تشدد کا نشانہ بنانے کے افسوسناک واقعہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ وہ صحافی ابھی تک لاپتہ ہے۔ مسٹر یو سفی نے کہا جبکہ پاکستان میں بھارت سے آئے ہوئے کسی بھی صحافی کو تشدد کا نشانہ بنانا تو درکنار اس کو کسی نے پو چھا تک نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کوئی صحافی بھارتی سفارتخانے کو مشکوک دکھائی دیتا ہے تو ان کو ویزا ہی جاری نہ کیا جائے۔ اس طرح ویزا جاری کر کے شکار کی طرح جال میں پھنسانا بدترین سفارتی غنڈہ گردی ہے۔ اقبال یوسفی کے اس احتجاج پے اجلاس میں شریک بھارت کے چھ نمائندوں نے اس مسلے پر اپنی حکومت سے بات کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ مسٹر اقبال یو سفی کے اس مطالبے کی سارک ممالک کے تمام نمائندوں نے بھرپور حمایت کی۔ سارک ممالک کی صحافی تنظیموں کے نمائندوں کا اجلاس کولمبو میں پانچ دن جاری رہا۔ اجلاس میں صحافیوں کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنمٹس کے جنرل سیکرٹری مسٹر ایڈن وائٹ ، سنگاپور کی تنظیم اور ایف ای ایس کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اجلاس کے دوران انسانی حقوق ، علاقائی مسائل اور صحافت پر مقامی حالات کے اثرات پر سری لنکا کے معروف دانشوروں نے خصوصی لیکچرز بھی دیئے۔





Z. A. Suleri Awarded Quaid-i-Azam Badge

Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) has decided to award Z. A. Suleri, venerable journalist and member of Pakistan Movement, with
Quaid-i-Azam Badge.
Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) started its
Independence Day celebrations by pinning Quaid-i-Azam Badge on  Z. A. Suleri,
senior editor of The News.
Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) President Iqbal
Yousufi, along with Ibrahim Tahir, Naeem Qureshi, Mazhar Ali Adeeb, Kaukab
Khan, Khalil Qureshi and Rehman Zulfi, paid rich tributes to Z. A. Suleri for
his contribution in Pakistan Movement. Speaking on the occasion, ZA Sureli
revealed when they brought out a procession in London in favour of
Pakistan, the English people, observing their enthusiasm, said they would
succeed one day in establishing their own homeland. He advised the youth
especially the journalists to work for the solidarity of the country
following the foot steps of Quaid-i-Azam.

PFJA urges SC to take suo moto notice of Lal Masjid, Karachi killings, AQ Khan detention and Bugti case

Lahore – The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) has urged the Supreme Court of Pakistan to take suo moto action over the Lal Masjid incident, Karachi killings, the detention of Dr. A.Q. Khan, and the killing of Akbar Bugti.

Addressing a function held to celebrate the reinstatement of the Chief Justice of Pakistan, PFJA President Iqbal Yousafi said the solidarity and integrity of the country were at stake. He lauded the media’s role during the judicial crisis, noting that it faced immense pressure yet played a commendable and historic role.


 پی ایف جے اے کا سپریم کورٹ سے اہم قومی معاملات پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور – پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لال مسجد واقعہ، کراچی ہلاکتوں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نظربندی اور اکبر بگٹی کے قتل پر ازخود نوٹس لے۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی بحالی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی نے کہا کہ ملک کی سالمیت اور یکجہتی خطرے میں ہے۔ انہوں نے عدالتی بحران کے دوران میڈیا کے کردار کو سراہا اور کہا کہ میڈیا نے دباؤ کے باوجود شاندار اور قابلِ فخر کردار ادا کیا۔


PFJA concerned about press freedom scenario (International Press Freedom Day


The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) has voiced deep concern over the deteriorating press freedom situation in the country.

In a meeting chaired by PFJA President Iqbal Yousafi, the association strongly condemned the increasing incidents of attacks on press properties, terming them an attempt to harass journalists and silence the media. The meeting also deplored the growing violence against working journalists.

“At least 60 journalists were injured or subjected to violence last year while performing their duties, while another 18 were arrested in the line of duty,” Yousafi said.

The PFJA further demanded the immediate arrest of the perpetrators involved in the killing of six journalists who were shot dead during the past year.

Senior journalists Mazhar Ali Adeeb and Khalid Latif also attended the meeting.



پاکستان میں صحافیوں کی آزادی صحافت پر پی ایف جے اے کا اظہار تشویش

پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) نے ملک میں آزادی صحافت کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے اجلاس کی صدارت صدر پی ایف جے اے اقبال یوسفی نے کی، جس میں صحافتی اداروں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کی گئی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ یہ اقدامات صحافیوں کو ہراساں کرنے اور میڈیا کو دبانے کی کوشش ہیں۔ اجلاس نے صحافیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی پرتشدد کارروائیوں پر بھی افسوس ظاہر کیا۔

اقبال یوسفی نے کہا کہ ’’گزشتہ سال کم از کم 60 صحافی اپنے فرائض کی انجام دہی کے دوران زخمی یا تشدد کا شکار ہوئے جبکہ مزید 18 صحافیوں کو گرفتار کیا گیا۔‘‘

پی ایف جے اے نے مزید مطالبہ کیا کہ ایک سال کے دوران قتل ہونے والے 6 صحافیوں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

سینئر صحافی مظہر علی عابد اور خالد لطیف نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔


PFJA Stages Protest Rally Against Killing of Journalist Hayatullah Khan

Lahore – The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) staged a protest rally against the brutal killing of Hayatullah Khan, a journalist from North Waziristan Agency.

The protesters, led by PFJA President Iqbal Yousufi, appealed to the Chief Justice of the Supreme Court to take suo moto notice of the incident. Chanting slogans against the government, they demanded that the administration immediately arrest the kidnappers and killers of the tribal journalist.


پی ایف جے اے کا صحافی حیات اللہ خان کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی

لاہور – پاکستان فری لانس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پی ایف جے اے) نے شمالی وزیرستان کے صحافی حیات اللہ خان کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

احتجاجی مظاہرین کی قیادت پی ایف جے اے کے صدر اقبال یوسفی نے کی۔ مظاہرین نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے واقعے کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی۔ انہوں نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ قبائلی صحافی کے اغوا کاروں اور قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔




PFJA condemns PAPRA

Lahore - Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) President Iqbal
Yousafi has condemned the establishment of Press And Publications
Authority.
He said institutions like NEPRA and OGRA were also made for the
betterment of the people, but they had miserably failed to deliver and it
would happen with PAPRA as well.
He said in develop countries the rules and regulations of Print Media
were made by the Press Council, which met the international standards,
acceptable to all. Yousafi said that the Information Minister had prepared
the draft for Press Council in which the PFJA also presented some proposals
but for some reasons it could not be implemenented.
He said efforts will be continued to oppose the establishment of PAPRA
and the PFJA will support APNS and CPNE in this regard.

Journalist body lauds CJP, flays attck on Geo Tv

The Pakistan Freelance Journalists Association (PFJA) have pledged to offer
every sacrifice for the freedom of Press and independence of judiciary. The
PFJA also congratulated Cheif Justice Iftikhar Muhammad Chaudhary for his
firm stand, saying that he was on right path. If the reference had any
thing true, the CJ could have been black mailed, it said. PFJA President
Iqbal Yousafi blasted government for attack on Geo TV and The News offices.
He said the hidden hands also tried to attack on another TV channel but
they failed to do so.The PFJA President said the CJ was the first man who
gave the relief to the people that was why the whole nation was with him.





From: The News International Tuesday May

100 newsmen killed in 1994

More than 100 journalists were killed in 1994, the wrost year on record for
media staff killed while on duty.
Killings in Algeria & Rawanda dominated a year in which genocide, civil
war & social conflict claimed over 100 lives of journalists & media
workers, says survey report of Pakistan Freelance Journalists Association
(PFJA). In Russia journalists were killed by Mafia.
Even in Pakistan Muhammad Salahuddin, a well-know journalist & editor of
a weekly was barbically murdered in the day light due to his independent
thinking & writings, Rana Javed of The News was murdered by policemen
recently. Journalists in Germany, France, United States, Japan, Belgium &
England however were safe in all respect.